Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

Al-Masjid an-Nabawi | مسجد النبوی

Al-Masjid an-Nabawi | مسجد النبوی

Al-Masjid an-Nabawi | مسجد النبوی

Al-Masjid an-Nabawi




 مسجد النبوی الشريف ﷺ کو عام نمازيوں کے لئے الحمد الله آج 8 شوال سے کھولا جا رہا ہے لیکن کچھ شرائط کے ساتھ جو حسب ذیل ہے

، حرم مدنی میں احتیاطاً 15 سال کی عمر سے کم بچوں کا داخلہ ممنوع رہے گا

،مسجد النبوی الشريف میں مرد حضرات کا داخلہ صرف باب ملک فہد21، باب عبد العزيز34، باب مکہ37، باب قباء 5، باب ہجرة4،باب امام بخاری10، باب سعود 8 سے ہوگا

. مسجد النبوی الشريف میں مستورات کا داخلہ صرف باب عبد المجيد 13،باب سعود 17، باب عثمان بن عفان 25،باب علی ابن ابی طالب 29، سے ہی ہوگا

.زمزم پانی کی دستیابی موقوف رہے گی

، صفوں اور مصلیوں میں دو میٹر کا فاصلہ رہے گا

، چالیس فیصد مسجد بھر جانے پر مسجد بند کردیا جائے گا.

،ماسک لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے

، مسجد النبوی الشريف کے نیچے کی پارکنگ میں صرف آنلائن موبائل پیمنٹ ادا کرنے والوں کو کار پارکنگ کی سہولت رہے گی

، صرف آدھی پارکنگ بھر جانے پر پارکنگ کو بند کردیا *جائے گا

،حرم میں کسی قسم کے کھانے پینے کی اشیاء لے جانے پر *سخت پابندیاں ہوگی

،مسجد النبوی الشريف میں کوئی قالین نہیں بچائی جائے گی اور مسجد کے سنگ مرمر پر نماز پڑھنا ہو گا.

، ریاض الجنة، باب السلام اور قدیم ترکی مسجد  میں جانے کے تمام دروازے بند رہینگے

Post a Comment

0 Comments